8 ستمبر 2014 - 14:08
رہبر معظم کی سرجری سے پہلے کی شائع ہوئیں تصاویر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب کا پروسٹیٹ کی بیماری کی وجہ سے آج صبح تہران کے ایک سرکاری ہسپتال میں آپریشن کیا گیا جس کے بعد ان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲